بین الاقوامی گروپ-افغان طالبان نے گزشتہ ہفتے قطر میں امریکی نمائندے کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں مثبت پیش رفت کی جانب اشارہ کیا ہے لیکن جنگ بندی اور افغان حکومت کے ساتھ بات چیت کے معاملے پر امریکا کے ساتھ کوئی سمجھوتہ ہونے کی تردید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505679 تاریخ اشاعت : 2019/01/28